ETA Importance Notes For Students

ETA Paper

جو لوگ ETA

کے معاملے میں غیر سنجیدہ ہیں وہ یہ جان لیں کہ یہ امتحانات کے متبادل لیے جا رہے ہیں نہ اس کی مارکنگ اتنی آسان ہوگی نہ سوالات اس لیے اس کو آسان مت سمجھیں تاکہ رزلٹ اور آپ کی ڈگری متاثر نہ ہو

اپنی ڈگری میں گریڈ کو بہتر بنانے کا اس سے بہتر موقع کوئی نہیں اسی لیے ETA کے پرچہ میں احتیاط سے کام لیں۔

اے فور سائز کی شیٹ کے چکروں میں مت پڑیں فائن شیٹ کوئی بھی استعمال کریں کوئی فرق نہیں پڑتا اپنا وقت ضائع مت کریں

اسلام علیکم ETA exam paper Download from here بی ایڈ ، بی ایس ، اور تمام ماسٹر لیول کے تمام پیپرز کے سوالنامے ہماری ویب سائٹ https://malikeducation.com/eta-exam-paper-autumn-2019/پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں آپ اس لنک پر جا کر اپنی رول نمبر سلپ Website پر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *