8607,, 8608, 8613

Aaghi LMS

عزیز طلباء بی ایڈ پروگرامز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام علیکم! الحمد اللّٰہ پنجاب بھر میں 18 جنوری سے سکولوں میں باقاعدہ تعلیمی سلسلہ بحال ہونے جا رہا ہے ۔ آپ سب نے 8607 (دو ہفتے) , 8608( چھ ہفتے) اور 8613 (ڈیٹا کولیکشن) کے لیے سکول میں باقاعدہ حاضری دینا ہے اور عملی طور پہ اپنے ان ذمہ داریوں / فرائض / Tasks کو مکمل کرنا ہیں ۔ اور ان تمام سرگرمیوں کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ علاقائی دفتر سے معلوم کریں۔

اس ایڈز پر ایک کلک کر دیں

یاد رہے کہ 8607 میں آپ نے سکول / کمرہ جماعت میں جا کے فیلڈ نوٹس اور آبزرویشن رپورٹس اور 8608 میں چالیس سبقی اشارے کے علاؤہ دو ماڈل لیسن پلان AV aids کے ساتھ تیار کرنا ہیں ۔ 8613 میں منتخب شدہ تھیم سب تھیم کے مطابق ٹاپک تیار کر کے مینوئل میں درج سوالات کے جوابات دینے ہیں یہ سب آپ word file میں ٹائپ بھی کر سکتے ہیں یا hand written کی واضح تصویر بنا کر pdf file کی صورت میں بھی آپ لوڈ کر سکتے ہیں نیز 8607 اور 8608 میں ادارے کے ہیڈ کی طرف سے جاری شدہ حاضری رپورٹ اپ لوڈ کرنا بھی ضروری ہے۔ کسی بھی معلومات کے حصول کے لیے اپنے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس سے رابطہ کریںShow less

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *